پی سی بی نئی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی ، کوئی چیئرمین نہیں ہوگا، محسن نقوی

لاہور (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے ہم نے پی سی بی کی نئی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی بنادی ہے جس میں کوئی چیئرمین نہیں ہوگاسیاست کو کرکٹ میں نہیں ملانا چاہیے۔کرکٹ میں پیرا شوٹرزا کی مزید پڑھیں

قومی کرکٹر عماد وسیم کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)پاکستان کے معروف قومی کرکٹر عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ پی سی بی کے آفیشلز سے ملاقات کے بعد میں نے مزید پڑھیں

سابق سیکرٹری خارجہ و سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کر گئے

لاہور(صباح نیوز)سابق سیکرٹری خارجہ ، پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے سابق چیئرمین شہریار خان لاہور میں انتقال کرگئے۔ شہریار خان کے اہل خانہ کی جانب سے انتقال کی تصدیق کردی گئی ۔شہریار خان کی ہفتے کی صبح مزید پڑھیں

بابر اعظم، نسیم شاہ سمیت دیگر کھلاڑیوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ کرمہ(صباح نیوز) پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے فوراً بعد بابر اعظم، افتخار احمد اور نسیم شاہ سمیت دیگر کرکٹرز نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ قومی کرکٹر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ساتھی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

نسیم شاہ  اپنے والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

 اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔   بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے پہلے ہی مزید پڑھیں

پی ایس ایل فاتح ٹیم گراؤنڈ میں فلسطینی جھنڈے لے آئی

اسلام آباد + کراچی (صباح نیوز) ملک بھر میں نوجوانوں بالخصوص کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے اختتامی لمحات میں گراؤنڈ میں فلسطینی جھنڈے دیکھ کر  انتہائی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے کھلاڑیوں سے اپیل کی گئی ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ارشد ندیم سے ملاقات، 25 لاکھ روپے انعام دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف  نے پاکستانی ایتھلیٹ اور جولین تھرو اسپیشلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں چاندی کا تمغہ جیتنے 25 لاکھ روپے انعام دیدیا۔ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اولمپئین مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی نویں پی ایس ایل میں کامیابی پراسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نویں پاکستان سپر لیگ 2024 جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کا کھیل پوری قوم کو متحد کرتا ہے، پی ایس ایل کی بدولت پاکستان مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب

کراچی (صباح نیوز)ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کا غیر معمولی اجلاس ہوا، پی ایچ ایف نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی کا ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کرکٹ میں نئے اصول متعارف کروانے کا اعلان

دبئی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے  وائٹ بال کرکٹ میں جدید ٹیکنالوجی  سٹاپ کلاک لانے کا فیصلہ کر لیاہے اور آئی سی سی نے سالانہ بورڈ میٹنگ میں سٹاپ کلاک کے استعمال کی منظور ی بھی دیدی ہے ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں